اہم خبریں

آلو اور پیاز کو مہینوں تک ٹھیک رکھنے کے لیے یہ طریقہ آزمائیں۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آلو اور پیاز کو مہینوں تک ٹھیک رکھنے کے لیے یہ طریقہ آزمائیں۔
آلو اور پیاز سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سبزیاں ہیں۔ ہر گھر میں آلو اور پیاز وافر مقدار میں موجود ہوتے ہے۔ کیونکہ یہ سبزیاں زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہیں لہذا ان کو زیادہ طویل وقت تک رکھا جائے تو ان کے خراب ہونے کا خدشہ بھی ہوتا ہے۔

 

 

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ زیادہ مقدار میں آلو اور پیاز خرید کر رکھ لیں اور لمبے عرصے کے لیے وہ خراب نہ ہوں تو یہ طریقہ آزمائیں۔ جس ٹوکری میں آلو رکھے ہو اس میں چھ سے آٹھ جوے لہسن رکھ دیں۔

 

 

 

پیاز کو کو لمبے عرصے کیلئے لئے صحیح رکھنے کے لئے آپ کو چاہیے کہ آپ سے چھیل کر کاٹ لیں اور ایک پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر اس پر ایک پیالی کوکنگ آئل ڈال دیں۔ پھر شاپر کو اچھی طرح بند کر کے فریج میں رکھ لیں۔ اس طرح سے آپ پیاز کو لمبے عرصے کیلئے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

 

 

 

ان دونوں طریقوں سے نہ تو تو آلو اور پیاز کی غذائیت پر فرق پڑے گا اور نہ ہی ان کی تازگی میں کمی آئے گی۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago