آم کے پتوں کے حیران کن فوائد اور کھانے کا طریقہ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آم چھوٹے بڑے سب لوگ بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور گرمیاں آتے ہی اس چیز کا انتظار شروع ہو جاتا ہے کہ آم کب آئیں گے ،
آم نہ صرف اپنے ذائقے کی وجہ سے بہت مشہور ہے بلکہ

 

 

 

 

اس کی بہت زیادہ غذائیت سے بھرپور فوائد بھی ہیں اگر ہم لوگ آم کے پتوں کی بات کریں تو اس کے بھی بہت سے فوائد ہیں جیسا کہ اس کے پتوں میں وٹامن اے ، واٹامن سی اور واٹامن بی سمیت اینٹی آکسیڈ نٹس پائے جاتے ہیں اور ان کو کئی بیماریوں کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

 

 

آم کے پتے بلڈ پریشر کیوں مریضوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے اس کے ساتھ ساتھ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی مفید ہے یہ خون کے اندر گلوکوز کی مقدار کو بیلنس کرتے ہیں ، آم کے پتے بالوں کی نشونما کے لیے بہت زیادہ ضروری ہیں ،

 

 

 

اب بات یہ ہے کہ ان کے پتوں کو استعمال کس طرح کرنا چاہیے تو ایک گلاس پانی لے کر اس کے اندر دس سے بارہ آم کے پتے ڈال کر اس کو ابال لینا چاہیے اور اس کے بعد اسے قہوہ کے طور پر استعمال کرنا چاہیے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *