آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق کون سے ایسے دو کام ہیں اگر وہ آپ کے گھر میں ہونا شروع ہو جائیں تو آپ کے گھر میں تنگی آنے سے کوئی نہیں روک سکتا!

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر آپ کے گھر میں دو ایسے کام ہونا شروع ہو جائیں تو آپ کے گھر میں تنگی اور بے برکتی کو کوئی چیز بھی نہیں روک سکتی ۔

 

 

اب یہ دو چیزیں کونسی ہیں جو کہ آپ کے گھر میں تنگی لا سکتی ہیں اور آپ کے گھر میں بے برکتی لا سکتی ہے ۔ پہلی چیز جو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتائی وہ یہ ہے کہ اگر آپ حلال رزق کمانا بند کر دیتے ہیں تو آپ کے گھر میں بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا ۔

 

 

اور دوسری چیز جو ہمارے نبی نے بتائی ہے وہ یہ ہے کہ جس گھر میں گھر والوں کو یہ عادت پڑ جائے کہ وہ پوری رات جاگ رہے ہیں یعنی رات کو دیر سے جاگنے کی عادت اور صبح دیر سے اٹھنے کی عادت بھی بے برکتی کا باعث بنتی ہے ۔

 

 

ہم جانتے ہیں کہ اللہ تعالی نے برکت رزق حلال میں ہی رکھی ہے اگر کوئی شخص حرام کھانا شروع ہو جاتا ہے تو وہ سمجھ لے کے اس نے اپنی نسلوں کو تباہ کر لیا ہے۔ جو رزق اللہ تعالی نے کس کی قسمت میں لکھا ہوتا ہے

 

 

وہ اس کو مل کر رہے گا لیکن آج کل انسان اس بات پر یقین نہیں رکھتا اور پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ محنت سے گھبراتا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ وہ افراتفری کا شکار ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اسے فوراً سے دولت مل جائے اور فوراً سے امیر ہو جائے ۔

 

 

اور فوری طور پر دولت حاصل کرنے کے لیے وہ غلط کاموں میں پڑھ جاتا ہے اور رزق حلال سے دور ہوتا جاتا ہے اور حرام کمانے لگ جاتا ہے ۔ ایسا شخص چاہے بہت دولت حاصل کرلے لیکن وہ دنیا اور آخرت میں ناکام ہو جاتا ہے

 

 

نہ تو اس کی زندگی میں سکون رہتا ہے اور نہ ہی اس کی آخرت سکون میں ہو گی اور وہ اپنے ساتھ ساتھ اپنے پورے خاندان کے لیے سزا کا باعث بن جاتا ہے ۔ اور وہ یہ بھول جاتا ہے کہ اس نے آخرت میں ان ساری چیزوں کا جواب بھی دینا ہے ۔

 

 

اس کے بعد دوسری چیز کا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر کیا ہے وہ یہ ہے کہ جس گھر میں رات کو دیر سے سونے لگ جائیں اور صبح دیر سے اٹھنے لگ جائیں اس سے بھی اللہ تعالی برکت اٹھا لیتا ہے

 

 

آج کل سوشل میڈیا کے دور نے لوگوں کو خراب کر دیا ہے اور لوگوں کی زندگی پر بہت غلط اثر ڈال رہے ہیں ہم یہ تو بولتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے لیکن ہم یہ نہیں بھولتے کہ ہم نے سوشل میڈیا یوز کرنا ہے آج کل موبائل فون ہر بچے کے پاس موجود ہیں

 

 

جو کہ بے حیائی کا باعث بن رہے ہیں ۔ موبائل فون اور سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے پوری رات ہم جاگتے رہتے ہیں اور اس کے بعد نماز فجر سے پہلے سو جاتے ہیں ۔ نہ تو نماز کی پابندی کرتے ہیں اور نہ ہی اپنی آخرت کی فکر کرتے ہیں۔

 

 

اور یہ چیز بھی رزق میں تنگی کا باعث بنتی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ نماز فجر کے بعد اللہ تعالیٰ آسمان سے فرشتوں کو زمین پر بھیجتا ہے اور وہ فرشتے رزق تقسیم کرتے ہیں تو اس وقت جو لوگ سو رہے ہوتے ہیں ان کا رزق ہے وہ واپس لے جاتے ہیں ۔ تو اس طرح نہ جب ہم رات کو دیر سے سوئی گے اور صبح دیر سے اٹھنے لگے تو رزق میں تنگی ہو گی اور بے برکتی بھی ہوگی۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *