پاکستان (نیوز اویل)، کیلا ہر کسی کا پسندیدہ پھل ہوتا ہے اور سب لوگ اس بات کو شوق سے کھاتے ہیں کیلا بالکل غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے اور چھوٹے بچوں کے لئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے چھوٹے بچوں کو دہی اور دودھ کے اندر ملا کر کھلایا جاتا ہے جو کہ ان کی ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتا ہے ،
ہر موسم میں آسانی سے مل جانے والا یہ پھل آئرن اور پوٹاشیم سے بھرپور ہوتا ہے اور اس کو کھانا ہر کسی کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے ۔ بہت سے لوگ کیلے کا شیک بنا کر پیتے ہیں اور یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو کہ اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں ،
کیلے کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ہم لوگ اس کا صحیح طریقے سے استعمال نہیں کرتے جس کی وجہ سے ہم میں وہ غذائیت حاصل نہیں ہوتی جو اس میں موجود ہے ، کیلے کو زیادہ بہتر ہے کہ آپ صبح ناشتے کے وقت کھائے کیونکہ اس میں بہت زیادہ مقدار میں فائبر
موجود ہوتا ہے جو گے آپ کے ہاتھ میں کو بہتر بناتا ہے اور آپ کو دن بھر کے کام کرنے کے قابل بناتا ہے ہے اس لیے اس کو شام کے وقت بالکل بھی نہیں کھانا چاہیے اس کے علاوہ زیادہ بہتر ہے کہ آپ دن میں دو کیلوں کا استعمال کریں لیکن اگر آپ اس سے زیادہ کیلوں کا استعمال کر رہے ہیں تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…