Categories: اہم خبریں

آگ بھی لگ سکتی ہے.. چند ایسی چیزیں جنھیں مائیکروویو میں رکھنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

پاکستان (نیوز اویل)، آگ بھی لگ سکتی ہے.. چند ایسی چیزیں جنھیں مائیکروویو میں رکھنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے
۔
ہر چیز کو استعمال کرنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں۔ اگر ان اصول و ضوابط کو ذہن میں نہ رکھا جائے اور بے

 

 

 

احتیاطی سے چیزوں کا استعمال کیا جائے تو وہ ہمارے لئے فائدے کی بجائے نقصان کا باعث بنتی ہیں۔
ایسے ہی ان روزمرہ اشیاء میں مائیکرو ویو اوون بھی ہے۔ اوون کو اس لیے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ بوقت

 

 

 

ضرورت فوری طور پر کھانے کو گرم کیا جا سکے۔ لیکن اس کو استعمال کرنے کے لئے بھی احتیاط ضروری ہے۔
مائیکرو ویو کو خالی چلانا خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔

 

 

 

اگر یہ بہت زیادہ دیر چلایا جائے تو آگ لگنے کا خدشہ ہو سکتا ہے۔ اگر اس میں دھات کا برتن یا کوئی خالی برتن رکھ دیا جائے تو برتن گرم ہو جاتا ہے۔ اس سے بھی مائیکروویو میں آگ لگ سکتی ہے۔

 

 

 

اگر اوون میں صابن کو رکھا جائے تو صابن پگھلنے اور نمی کی وجہ سے جھاگ اوون کی دیواروں پر لگ جاتی ہے۔ اس سے اوون خراب ہو سکتا ہے۔ صابن کو اوون میں رکھنے سے صابن کے پھٹنے کا خدشہ بھی لاحق ہو سکتا ہے۔

 

 

 

اگر کھانا پلاسٹک کے پیکٹ میں ہو تو اس کو اسی طرح اوون میں نہیں رکھنا چاہیے بلکہ پیکٹ سے نکال کر گرم کرنا چاہیے۔ اگر یونہی کھانا اوون میں گرم کیا جائے تو

 

 

 

اسے پیکٹ کو آگ بھی لگ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ پلاسٹک میں موجود مضر صحت مادے کھانے میں منتقل ہو کر اسے ہمارے لیے نقصان دہ بنانے کا باعث بن سکتے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago