ریاض (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن الخرج سعودی عرب کے صدر چوہدری امانت علی کے جواں سال بیٹے حمزہ امانت دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگئے
ان کا نماز جنازہ الخرج کے مقامی قبرستان میں ادا کر دیا گیا اور درجنوں سوگواران کی موجودگی میں تدفین کی گئی. نماز جنازہ میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران
سمیت کیمونٹی کے ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی . تفصیلات کے مطابق حمزہ کا انتقال سحری کے وقت حرکت قلب بند ہونے سے ہوا، کیمونٹی کی سیاسی سماجی ادبی اور مذہبی جماعتوں کے ارکان کے علاوہ دیگر افراد نے حمزہ امانت کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس کی مغفرت کی دعا کی ہے اور چوہدری امانت علی سمیت دیگر لواحقین کے لئے صبر
جمیل کی دعا کی ہے.الخرج میں نماز جنازہ میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت کیمونٹی کے ارکان کی بڑی تعداد موجود تھی اسکے علاوہ سعودی شہری بھی تدفین میں شریک ہوئے اور مرحوم حمزہ امانت کے لئے دعائے مغفرت فرمائی اور چوہدری امانت علی کے ساتھ اظہار تعزیت کیا.
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…