پاکستان (نیوز اویل) ، ائیر کنڈیشنر کو بھول جائیں! سائنسدانوں نے اے سی بھی ٹھنڈا پینٹ تیار کر لیا ، حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے ایک بہت بڑا
کارنامہ انجام دیا ہے اور ایک حیرت انگیز پینٹ ایجاد کیا ہے جس کی ٹھنڈک اتنی زیادہ ہوگی کہ ایئر کنڈیشنر کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ، جی ہاں یہ پینٹ امریکا
کی ایک یونیورسٹی میں سائنس دانوں نے تیار کیا ہے اور اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ائیر کنڈیشنر کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی بہت زیادہ بڑھ رہی ہے اور زمین
پر بہت سی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور ان ساری چیزوں کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ ایئر کنڈیشنر مالیاتی آلودگی کا بہت بڑا
سبب ہیں ، ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس پینٹ کے استعمال سے لوگ ائیر کنڈیشنر کو بھول جائیں گے اور انہوں نے یہاں تک دعویٰ کیا ہے کہ چند ہی سالوں میں ائیر کنڈیشنر کا نام و نشان ہی دنیا سے مٹ جائے گا ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…