پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق حکومت نے امپورٹ اشیاء پر ڈیوٹی پڑھانے کی تجویز پر غور کر لیا ہے اور اس وجہ سے بیرون ملک سے جو بھی چیزیں منگوائی جائیں گے اور ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے کسی قسم کے موبائل فون اور دوسری اشیاء منگوانے پر ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے ۔
اور موبائل فونز پر بھی ڈیوٹی بڑھا کر ان کو چھ ہزار سے 44 ہزار تک کرنے کی تجویز پر ابھی غور کیا جا رہا ہے اور پوری امید ہے کہ اس تجویز کو مان لیا جائے گا اور اس پر عمل درآمد کیا جائے گا ۔
اس کے علاوہ ٹائرز اور دوسرے مشینری پر بھی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ٹائروں پر ڈیوٹی پچاس فیصد تک جائے گی ، جبکہ دوسری مشینری پر ڈیوٹی دس فیصد تک بڑھائی جائے گی،
ان تمام اشیاء کے علاوہ گھریلو آلات پر ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پچاس فیصد تک بڑھانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے جبکہ اسٹیل سے بنی اشیاء پر چیزوں پر ڈیوٹی تیس تک بڑھائے جانے کی تجویز ہے ،
اور یہ تمام وجوہات کی بنا پر پر لوگوں کے لئے باہر سے چیزیں منگوانے بہت مشکل ہوجائے گا جیسا کہ اکثر لوگ موبائل فونز باہر سے منگواتے ہیں تو ان کے لیے یہ کام بہت مشکل ہو جائے گا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…