اب تمام پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمت میں شاندار کمی ہو گئی۔۔۔ ہر کوئی گاڑی خرید سکتے گا!

پاکستان (نیوز اویل)، گاڑیوں کی قیمتوں میں کافی کمی کر نے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان بھت میں گاڑیوں کی قیمتیں کم ہونے کے حوالے سے

 

 

امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں ۔ مسلم لیگ نون کی حکومت آنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ڈالر کی قیمت نیچے لے کر آئیں گے اور اس طرح سے یہ امید ہے کہ کڑی منو میں بھی کافی کمی واقع ہوگی ۔

 

 

وفاقی حکومت نے بھی اعلان کیا ہے کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے پر گاڑیوں کی قیمت میں کمی ہوجائے گی اس حوالے سے وفاقی حکومت کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ گرمیوں کی قیمتوں کے حوالے سے سمری پیش کریں ۔

 

 

یاد رہے ہیں 2019 میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی وجہ ڈالر کی قیمت میں کمی تھی جو کہ ایک سو پچاس روپے تک کا تھا اور اس کے پاس ہیں اب تک ڈالر کی قیمت 185 روپے تک چلی گئی ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 10 لاکھ روپے تک کا اضافہ ہوا ہے لیکن مسلم لیگ ن کی حکومت آتے ہی ان لوگوں نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ ڈالر کی قیمت میں کمی کر دیں گے جس کے بعد وفاقی حکومت نے بھی ڈالر کی قیمت کم ہونے پر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *