پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری افسران کے لیے بری خبر سنا دی اور سرکاری افسران کے غیر ملکی اور غیر ضروری دوروں پر پابندی لگا دی گئی ہے اب کوئی بھی سرکاری افسر غیر ضروری دوروں پر نہیں جا سکے گا ۔
اور ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے یہ ہدایت کر دی گئی ہے کہ سرکاری افسران سے ان کی گاڑیوں کے پیٹرول کا الاؤنس واپس لیا جائے۔