پاکستان (نیوز اویل)، مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ سامنے آنے پر پوری قوم کی نظریں ہیکر پر ہیں کہ آگے وہ کون سے آڈیوز لیک کر سکتا ہے اور دوسری طرف حکومتی ایوان ہل کر رہ گئے ہیں ،
اور حکومت نے بھی احتیاطی تدابیر اختیار کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے ،
اس وجہ سے حساس اداروں کے اہلکاروں نے وزیراعظم ہاؤس کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے اور وہاں پر سکیورٹی کو
مزید سخت کردیا گیا ہے ، اور اس حوالے سے وزیراعظم ہاؤس سیکرٹریٹ میں تمام ایس او پیز کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے ،
اور آئندہ اس قسم کے واقعات نہ ہوں اس حوالے سے بچنے کے لیے جدید آلات کو نصب کیا گیا ہے ، اور وزیراعظم ہاؤس میں سیکٹریٹ میں کسی کا بھی فون نہیں کر جانے کی اجازت نہیں ہو گی اور تمام میٹنگز میں فون الاؤ نہیں ہوں گے ،
یاد رہے وزیراعظم ہاؤس لیک ہونے والی وڈیوز میں تہلکہ مچا دیا ہے کچھ اوڈیو مریم نواز اور شہباز شریف کے حوالے سے ہیں جبکہ کچھ وڈیوز عمران خان کے حوالے سے بھی سامنے آئی ہیں
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…