پاکستان (نیوز اویل)، عامر خان کا تعلق دنیا کے مشہور اداکاراؤں میں ہیں اور ان کو اکثر بعد اپنی اداکاری کے کرداروں پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، ان کی شہرت
کی بلندیوں پر پہنچنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کی فلمیں بہت سبق آموز ہوتی ہے ،
عامر خان نے عروج اور زوال اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ، عامر خان کے والد پروڈیوسر تھے اور انہوں نے بہت
سی کامیاب فلمیں بھی بنائیں آئی لیکن ان کو ایک وقت میں زوال بھی آیا جب ان کا لگایا ہوا سارا پیسہ ڈوبنے لگا تو عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت ہر روز
قرض دار ہمارے گھر کے باہر آ کر کھڑے ہو جاتے تھے ،
عامر خان بتاتے ہیں کہ ان کے والد کی خواہش تھی کہ ان کا بیٹا ڈاکٹر یا انجینئر بنے اور انہوں نے بھی بچپن میں اس طرح کی بہت سی چیزیں برداشت کی ہیں جو
کہ آج کل کے بچے برداشت کر رہے ہیں ان کی والدہ کی شدید خواہش تھی کہ وہ حج کریں اور عامر خان نے اپنے والدہ کے ہمراہ 2012میں حج کی سعادت حاصل کی
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…