یہ نا خوشگوار واقعہ اردن میں پیش آیا کہ جب پارلیمنٹ کا اجلاس جاری تھا اس دوران اراکین پارلیمنٹ میں اختلاف رائے پر جھگڑا ہو گیا اور اراکین کین آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔
اجلاس براہ راست ٹی وی پر نشر کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے اراکین کی لڑائی کے مناظر ٹی وی پر بھی دیکھنے کو ملے جب اجلاس کے دوران ان اراکین میں لڑائی ہوگی ۔
پارلیمنٹ میں اس وقت صنفی مساوات اور دوسری آئینی اصلاحات پر بات چیت ہو رہی تھی کہ اختلاف رائے کی وجہ سے بحث چھڑ گئی تھی اور اراکین آپس میں گتھم گتھا ہو گئے اراکین کی اس لڑائی کی وجہ سے اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…