پاکستان (نیوز اویل)، اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی جھوٹی خبر کا ڈراپ سین۔۔۔
شرمناک حقیقت سامنے آگئی!
گزشتہ روز پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر سامنے آئی تھی اور جو کہ
سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی تھی لیکن کچھ گھنٹوں کے بعد یہ خبر سامنے آئی کہ یہ خبر سچ نہیں ہے اور اس حوالے سے اداکارہ نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں ہو
اور یہ خبر جھوٹی ہے میرا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کیا گیا اور اس پر یہ جھوٹی خبر پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے ، یاد رہے ہیں اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ اپنے لاہور کے گھر میں بالکل خیریت سے ہیں اور
اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے بہت زیادہ افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ان کو اس بات پر یہ کہا ہے کہ کہ فیم حاصل کرنے کے لیے اس طرح کی خبر پھیلائی ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ اس خبر سے مجھے اور میرے خاندان کو اور میری ماں کو بہت زیادہ تکلیف پہنچی ہے
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…