پاکستان (نیوز اویل)، ادرک ایک سبزی ہے جو کہ گرم اور خشک سبزی ہے اس کے بے انتہا فوائد ہیں۔ ادرک ایسی سبزی ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے اور اس کے بہت سے فوائد کو بیان کیا گیا ہے
ہم لوگ ادرک کھانے میں استعمال کرتے ہیں زیادہ تر وجہ ادرک کو کھانے میں استعمال کرنے کی یہ ہے کہ کھانے کا بادی پن کو ختم کر دیا جائے ۔
ادرک گوبھی آلو اور اس طرح کی دوسری سبزیوں کا بادی پن ختم کرتا ہے اور سبزیوں میں ذائقہ لانے کے ساتھ ساتھ سبزیوں کے فوائد کو بھی بڑھاتا ہے ادرک میں وٹامن سی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے
اور ادرک کافی طرح کے قہوہ میں استعمال ہوتا ہے ادرک کا قہوہ میں استعمال ہونے کی وجہ ایک تو قہوہ کا ذائقہ دوبالا کرنا ہے اور دوسرا ادرک کو مختلف طرح کے قہوہ میں استعمال کر کے وزن کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
ادرک کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے ، قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے کہ کہ اہل جنت کو جو قہوے پیش کیے جائیں گے ان میں ادرک بھی شامل ہوگا ۔ ہم لوگ زیادہ تر ادرک کو تازہ استعمال کرتے ہیں
لیکن اس کو خشک کر کے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور خشک ادرک کو سونٹھ کہتے ہیں۔ یہ بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے اور ہاضمہ کو بھی بہتر کرتا ہے اس کے استعمال سے فالج کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے طب میں اس کو بہت سی بیماریوں کا علاج کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جاتا ہے
اس لیے اگر آپ ادرک استعمال نہیں کرتے تو اس کو اپنی غذا میں شامل کر لیں اور آج ہی استعمال کرنا شروع کردیں کیونکہ یہ آپ کے لئے اور آپ کے جسم کے تمام سسٹمز کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…