پاکستان (نیوز اویل)، اذان ہوتے ہوئے اذان کے کلمات دوہرانا ، اور اذان ہو جانے کے بعد ازاں ہونے کی دعا پڑھنا اور پھر وضو کے فوراً بعد تیسرا کلمہ پڑھنا انتہائی افضل عمال میں سے ایک ہے ، روایت کے مطابق ہمارے
پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب بھی تم اذان سنو تو اذان کے کلمات دو ہراؤ اور وہی کہو جو موذن کہتا ہے ۔ مجھ پر جو شخص ایک بار درود بھیجے اللہ اس درود کے بدلے میں اس انسان پر
دس رحمتیں نازل کرے گا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ تم میرے لیے اللہ سے وسیلہ مانگو۔ جنت میں ایک مقام ہے جو صرف کسی ایک ہی انسان کی شان کے مطابق ہے اور مجھے امید ہے کہ وہ
انسان میں ہوں ۔ تو تم میں سے جو بھی کوئی میرے وسیلے کے لئے اللہ سے دعا مانگے گا ، وہ میری شفاعت پائے گا ۔ اور نماز کے بعد یہ دعا مانگنا کہ اللہ تعالی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی مقام محمود پر کھڑا کریں جس کا اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے، جو کہ ہمیشہ قائم رہنے والی نماز کا رب ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…