پاکستان (نیوز اویل)، اذان کی آواز سن کر سکون ملتا تھا اور ۔۔ فلپائن کی مشہور ٹک ٹاکر جس کی زندگی ایک پاکستانی نے بدل دی، دلچسپ کہانی
حال ہی میں فلپائن کی ایک مشہور ٹک ٹوکر نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ اسلام سے اس قدر متاثر ہوئی کہ وہ ایسا کئے بغیر نہ رہ سکے گی
فلپائن کی اس مشہور ٹک ٹوکر کا نام فوینا جیمز تھا
جسے اب تبدیل کرکے زینب دیا گیا ہے ، اس نے نہ صرف اسلام قبول کیا ہے بلکہ اسلامی تعلیمات پر بھی عمل رہی ہے اور قرآن پاک کی تعلیم بھی حاصل کر رہی ہے ، زینب آج سے آٹھ سال قبل
یو اے ای میں آئی تھی اور ان کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی آذان سنا کرتی تھیں تو ان کے دل کو ایک خاص قسم کا سکون ملتا تھا اور وہ اطمینان محسوس کرتی تھیں اور ان الفاظ کو دوبارہ سننا چاہتی تھی ، ان کا
کہنا تھا کہ میں اپنے دوست سلمان کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اس نے میری ہر طرح کی مدد کی اور میری فیملی بھی میرے اسلام قبول کرنے پر خوش ہے جس کی وجہ سے میں
خود کو بہت زیادہ خوش قسمت تصور کرتی ہوں ، ان کا کہنا ہے کہ میں اذان کے الفاظ سے اس قدر متاثر تھی کہ میں نے اسلام قبول کرنے سے پہلے ہی اذان کے الفاظ یاد کر لیے تھے ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…