پاکستان (نیوز اویل)، اسحاق ڈار کا بنگلہ حکومت نے ضبط کر لیا تھا یہ بنگلہ اسحاق ڈار کے نے اپنی بیوی کو تحفہ دیا تھا۔
2021 میں احتساب عدالت نے یہ بنگلہ زبردست کر لیا تھا اور اس کی بولی لگانے کے لئے کہا تھا جس پر ان کی اہلیہ نے کہا تھا یہ گھر تو میرے نام پر ہے ۔ لیکن عدالت نے اسے ضبط کر لیا تھا اور یہ گھر نہایت عالی شان ہے اور بارہ کمروں پر مشتمل یہ گھر لاہور گلبرگ میں ہے ۔ سرکاری سطح پر اس کی بولی 18 کروڑ 50 لاکھ لگائی گئی ہیں بولی کی رقم کے لیے عدالت میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ جب بولی لگ جائے تو اس کی رقم کا 25 فیصد حصہ اسی روز ادا کیا جائے گا جبکہ بقیہ حصہ 7 روز کے اندر ادا کیا جائے گا ۔
اسحاق ڈار پاکستانی سیاست دان ہے اور وزیر خزانہ رہ چکے ہیں یہ سینٹ کے ممبر بھی رہ چکے ہیں اور آجکل بیرون ملک ہوتے ہیں اس سے پہلے وہ دو ہزار تین سے لے کر 2018 تک سینٹ کے ممبر تھے ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے ہے اور احتساب عدالت کی وجہ سے ہی ان کا بنگلہ قبضے میں لیا گیا تھا اور اسے نیلامی کیلئے پیش کیا گیا تھا جس پر یہ مسئلہ بھی پیش آیا تھا کہ یہ بنگلہ ان کی بیوی کا نام ہے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…