اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پیکا آرڈیننس 2022 پر حتمی فیصلہ سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پیکا آرڈیننس 2022 پر حتمی فیصلہ سنا دیا ہے اور پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا ہے ۔

یاد رہے پیکا آرڈیننس 2022 کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا اور آج حتمی فیصلہ سناتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا گیا ہے اور آج پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی گئی اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اس کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا ہے اور اسے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ نماز جمعہ سے پہلے دلائل سنے گئے اور سنائے گئے تھے اور فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا اور اب نماز کے بعد فیصلہ سنا دیا گیا ہے ۔

یاد رہے اس کیس کی پچھلی سماعت پر بھی چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا تھا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس بظاہر تو آئین کے آرٹیکل 89 کی خلاف ورزی میں ہی جاری کیا گیا ہے اور یہاں اب سیاستی جماعتیں سیاسی مباحثے ختم کرنے کیلئے پیکا آرڈیننس کی سیکشن 20 کا غلط استعمال ہوتے ہوئے اپنی مرضی سے ہی قوانین بنا رہے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

21 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago