پاکستان (نیوز اویل)، حکومت پر تنقید کرنے والے اور پی ٹی آئی کے بڑے سپورٹر اور معروف صحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
اور ان کو پنجاب کے علاقے اٹک کی پولیس نے گرفتار کیا ہے ، اور ان کو آج ہی گرفتار کیا گیا ہے ان کے خلاف اٹک کے ایک تھانے میں درخواست دائر کی گئی تھی جس کی بنا پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے ،
وہ اس وقت لاہور سے واپس اسلام آباد آ رہے تھے اور تب ان کو ٹول پلازہ پر گرفتار کر لیا گیا ہے ، اور ان کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ اُن کا موبائل فون والیٹ اور اس سمیت دیگر تمام چیزوں کو بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیا ہے ،
پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ججز توہین عدالت کا نوٹس لیں گے اور عمران ریاض خان کو انصاف فراہم کیا جائے گا ،
اس کے ساتھ ہی ساتھ ڈاکٹر شہباز گل نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں اور اس لیے ان کے ساتھ اس طرح کیا جا رہا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…