پاکستان (نیوز اویل)، اسلام کی پہلی مسجد، مسجد قباء میں دس گنا توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور باقاعدہ منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے ۔ یہ اعلان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے تعمیر کی گئی مسجد قباء میں دس گنا توسیع کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق اس توسیعی منصوبے کا مقصد مسجد میں نمازیوں کی گنجائش کو بڑھانا ہے اور بڑھا کر 66 ہزار تک لے کر جانا ہے زیادہ سے زیادہ عبادت گزاروں کو سہولت فراہم کی جا سکے گی اور اس کے لیے مسجد کی پچاس ہزار اسکوائر میٹر تک توسیع کی جائے گی اور یہ تاریخ کا سب سے بڑا توسیعی منصوبہ کہلائے گا ۔
یاد رہے کہ مسجد قباء اسلام کی پہلی مسجد ہونے کے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ کی بھی پہلی مسجد ہے اور اس مسجد کو مدینہ منورہ ہجرت کرنے کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام کے ساتھ مل کر خود تعمیر کی ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…