اہم خبریں

اسٹرابری ایک جہنمی پھل!علماء اس کو کھانے سے کیوں منع کرتے ہیں۔۔۔ قرآن میں زقوم نامی جہنمی پھل کا ذکر۔۔۔ کیا اسٹرابری ہی اصل میں زقوم ہے۔۔۔۔ اہم انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، اسٹرابری عام طور پر ایک مرغوب پھل سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اسے بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن کچھ عالم دین اس کو کھانے سے منع کرتے ہیں۔

آخر اس کے پیچھے وجہ کیا ہے؟ وہ یہ دلیل دیتے ہیں کہ قرآن میں زقوم نامی ایک پھل کا ذکر آیا ہے جسے جہنم کا پھل کہا گیا ہے۔ درحقیقت اسٹرابری ہی وہ پھل ہے جسے اردو زبان میں زقوم کہا جاتا ہے۔ اس لیے کچھ علماء اسٹرابری کو جہنمی پھل قرار دے کر اسے کھانا غلط سمجھتے ہیں۔

لیکن زیادہ تر ایسے عالم ہیں جو اس دلیل کو نہیں مانتے۔ ان کا کہنا ہے کہ قرآن میں عربی کا لفظ زقوم استعمال ہوا ہے لہذا عربی میں جس پھل کا نام زقوم ہو گا وہ جہنمی پھ کہلایا جائے گا۔ اس بنا پر اسٹرابری کے جہنم کے پھل ہونے کی دلیل میں کوئی حقیقت نہیں۔

نیز زقوم نامی پھل کو انتہائی کڑوا بتایا گیا ہے جبکہ اسٹرابری بالکل بھی کڑوی نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ پوری دنیا کے مسلمان اسے کھاتے ہیں اور زیادہ تر علماء اس کو زقوم نہیں سمجھتے۔ اس لئے اسے کھانے میں کچھ غلط نہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago