اہم خبریں

اسٹیٹ بینک بل کس طرح سے منظور کروایا گیا؟ ایجنڈا رات کو کتنے بجے جاری کیا گیا؟ مولانا فضل الرحمان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے!

پاکستان (نیوز اویل)، جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے حوالے سے جو قانون سازی کی گئی ہے اس میں فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں آنے کی وجہ غیر حاضر ممبرز نہیں تھے بلکہ پاکستان تحریک انصاف کی ایک چال تھی۔

مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے حوالے سے جو بل منظور ہوا ہے اس کے حوالے سے ایجنڈا رات کو گیارہ بجے پیش کیا گیا تھا جس کے پیش نظر کافی ممبران اسمبلی سینیٹ میں پہنچنے سے قاصر تھے جس کی وجہ سے فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں ہوا ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مارچ ضرور ہوگی یہ جو افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ مارچ نہیں ہوگی ایسا کچھ بھی نہیں ہے ہم مارچ بھی کریں گے اور اپنے حقوق بھی منوائیں گے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن متحد ہے اور پی ٹی ایم کے علاوہ کوئی بھی سیاسی اتحاد موجود نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ہدف اپوزیشن کی کوئی بھی جماعت نہیں ہے ہمارا حدف صرف اور صرف حکومت ہے ملک میں صدارتی نظام کی گنجائش نہیں ہے لیکن ایک اچھا حکمران ہونا بہت ضروری ہے اس ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ جائے گا

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago