پاکستان (نیوز اویل)، روس اب دنیا کی ہر چیز کو خود تیار کرے گا بیرونی ذرائع کے مطابق روس کے صدر ” ولادیمیر پوتن ” نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اب دنیا کی ہر چیز کو خود اپنے ملک میں ہی تیار کرے گا
اس کے لیے روس دوسری کمپنیوں کے ذریعے اب سامان تیار کرنا سیکھے گا اور ان مغربی کمپنیوں سے بھی جو روس کو چھوڑ چکی ہیں اور روس کے لیے اب کام نہیں کرتیں یا دوسرے ممالک کی ان کمپنیوں سے بھی جن سے وہ سامان منگواتے تھے ،
روسی صدر پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ روس چھوڑنے والی مغربی کمپنیوں کی جگہ دوسری کمپنیاں پہلے ہی خالی جگہوں کو بھرنے کے لیے آ رہی ہیں، اور اسی لیے ہمیں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے اوع روسی صدر پوتن کا کہنا تھا
کہ کمپنیاں جو پیکیجنگ تیار کرتی اور جو پینٹ تیار کرتی ہیں اب سے ان کی جگہ ہم بھی پینٹ اور دیگر اشیائے خور ونوش اور صنعتی استعمال سے متعلق سامان تیار کرنا شروع کر رہے ہیں
اور ہم ثابت کر کے دیکھائیں گے کہ دنیا جو کر سکتی ہے ہم بھی وہ سب کچھ کرسکتے ہیں اور اس بارے میں مجھے کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے اور ہم ہر چیز کا متبادل بنائیں گے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…