پاکستان (نیوز اویل)، چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے میں عمران خان کا بہت زیادہ ہاتھ تھا اور اس کے بعد عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ
میں تمام کے تمام اراکین پاکستان تحریک انصاف کے ہوں گے اور پنجاب کابینہ 18 لوگوں پر مشتمل ہوگی ،
جس کے بعد نہ چاہتے ہوئے بھی چوہدری پرویز الٰہی کو عمران خان کی بات کو ماننا پڑا اور 21 رکنی پنجاب کابینہ کو تشکیل دیا گیا ہے جس میں مسلم لیگ ق کا کوئی ممبر شامل نہیں ہے ۔
ق لیگ کے لئے یہ بہت ہی مایوس کن بات ہے اور آپ چودھری شجاعت گروپ میں اس بات کا فائدہ اٹھانے کی ٹھان لی ہے اور انہوں نے کہا کہ لیگ کے اراکین سے رابطے میں شروع کر دیے ہیں اور ان کو اس حوالے سے
کہنا شروع کر دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ق لیگ کے ساتھ بھی گیم کھیل رہی ہے پوری امید ہے کہ اس نے اپنے تمام اراکین کو ہی پنجاب کابینہ میں شامل کیا ہے ، بہرحال اگر تو چودھری شجاعت گروپ اپنے ارادوں میں کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ صورتحال آگے جاکر عمران خان کے لیے بھی نقصان کا باعث بن سکتی ہے
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…