اہم خبریں

اس پھل کو اگانے کے لیے اجازت لینا ضروری ہے۔۔۔ دنیا کا منفرد انگور جس کے فائدے بھی نرالے ہیں!

پاکستان (نیوز اویل)، ہم اپنی روزمرہ زندگی میں پھلوں کا استعمال کرتے ہیں اور یہ اللہ تعالی کی نعمتیں ہیں اور ہمیں حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں اور اللہ تعالی نے کچھ اسے بھی پھل پیدا کیے ہیں جو کہ ہمیں مزید حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں اور ان کے انوکھے ہی فوائد ہیں ۔

 

 

 

انگور تو سبھی نے کھائے ہوں گے لیکن ہم نے آج تک ہلکے سبز رنگ کے اور سیاہ رنگ کے ہم بھول گئے ہوں گے جن کا سائز بھی جھوٹا ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر تو گول ہی ہوتے ہیں کچھ کی ذرا سی لمبی شکل ہوتی ہے ،

 

 

 

لیکن آج ہم دنیا میں پائے جانے والے ایسے انوکھے انگوروں کا ذکر کریں گے جو کہ گہرے سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں اور ان کا سائز ہمارے ہاں پائے جانے والے انگوروں سے کافی بڑا ہوتا ہے

 

 

 

یہ انگور پاکستان میں تو نہیں پائے جاتے لیکن آسٹریلیا اور اس کے قریب ممالک میں پائے جاتے ہیں جن کے انوکھے ہی فوائد ہیں ۔

 

 

ان انگوروں میں پولیفینالز پایا جاتا ہے جو کہ ہمارے دماغ کی نشونما کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہماری یاداشت کو متحرک رہنے میں مدد کر تا ہے اس کے علاوہ بہت سے فائدے والے وٹامن موجود ہوتے ہیں جو آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اور دل کے حوالے سے مددگار ہوتے ہیں۔

 

 

 

 

ان انگوروں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت لو کیلوریز ہوتے ہیں اور جو لوگ ڈائیٹ کرتے ہیں ان کے لیے بہت اچھے ہیں اور ان سے وزن نہیں بڑھتا لیکن ایک انوکھی

 

 

اور اہم بات ان انگوروں کی یہ ہے کہ ان کو اگانے کے لیے لائسنس کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ دنیا میں چند ہی باغات کے مالکان کے پاس ہے اور انہیں باغات میں یہ پھل اگایا جاتا ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago