Categories: اہم خبریں

اشوگندھا کے 5 زبردست فوائد! اس کا استعمال سوزش سے لے کرکولیسٹرول تک سب چیزوں میں کس طرح مفید۔۔۔ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، دیسی علاج ہر زمانے میں ہوتا آیا ہے اور آج بھی ہو رہا ہے اور ایسی جڑ ی بوٹیوں کے نے شمار فوائد ہیں ، شاید آپ نے اشو گندھا کا نام کبھی سنا ہو، یہ بھی ایک جڑ ی بوٹی ہے جو کہ بے شمار فوائد رکھتی ہے ۔

 

 

 

یہ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل صلاحیتوں سے بھرپور ہے اور اس کے علاوہ یہ نیورو پروٹیکٹو ہے اور یہ ذہن کو مضبوط بناتی ہے اور یادداشت کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے ،

 

 

 

اس کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کو دودھ اور شہد کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے تو اس کے فوائد کبھی نہ ختم ہو نے والے ہیں ،
دودھ غذائیت سے بھر پور ہونے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں

 

 

 

کو مضبوط بناتا ہے ، اور شہد کھانا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے اس لیے اس میں شک ہی نہیں ہے کہ شہد میں بہت شفا ہے ، اور اسکے علاوہ یہ اینٹی فنگل اور بیکٹیریل بھی ہے ،
دودھ ، شہد اور اشو گندھا کو ملا کر پیا جائے تو یہ آپ

 

 

 

کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے ، جسم میں سوزش کو کم کرنے میں اہم ہے ، کولیسٹرول کو کنٹرول کرتی ہے ، ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بلڈ پریشر کو بھی قابو میں رکھتی ہے اور آنکھوں کی بیماریوں سے بھی بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago