اہم خبریں

افسوسناک خبر مراد سعید خوفناک حادثے میں جا ں بحق

افسوسناک خبر مراد سعید خوفناک حادثے میں جا ں بحق اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت برحق ہے اور ہر حال میں آنی ہے جب موت آنی ہے تو اُسی وقت آنی ہے جووقت مقرر ہو چکا ہے بس تقدیر انسان کو اس مقام پر لے جاتی ہے یہاں اُس کی موت لکھی جا چکی ہوتی ہے اب ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔جب مراد سعید گہری کھائی میںگر کر جاں بحق ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع چکوال کی تحصیل چوآسیدن شاہ کے نواحی گائوں بشارت کا رہائشی ایک نوجوان مراد سعید گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ مراد سعید نامی نوجوان ہفتےکی شام اپنے دوستوں کے ہمراہ سیرو سیاحت کی غرض سےگھر سے نکلا تھا۔ وہ اور اس کے دوست کسی بلند وبالا مقام پر کھڑے ہوئے سیلفیاں بنا رہے تھے ۔کہ مراد کا پاؤں پھسلا اوروہ سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گرا اورموقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اس واقعہ کی اطلاع متوفی کے گھر پہنچتے ہی کہرام برپا ہوگیا۔اندوہناک واقعے پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ دوسری جانب حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر ہو جائے گی۔

جیل پولیس کی تنخواہ بڑھانے کی سمری محکمہ خزانہ پہنچ گئی، محکمہ خزانہ اگلے چند روز میں سمری کو کلیئر کرے گا، اس فیصلے سے محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago