اہم خبریں

افسوس ناک خبر!سابق وزیر داخلہ رحمان ملک 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے ہیں رحمان ملک 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کافی دیر سے بیمار تھے اور کرونا کی وجہ سے ان کی حالت کافی خراب تھی اور آج وہ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں جس پر تمام سیاسی رہنماؤں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ یکم فروری کو یہ خبر ملی تھی کہ ایمان والے کی حالت بہت خراب ہے اور پھر ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا تھا تھا اور آج وہ انتقال کر گئے ہیں۔

علی والی پاکستانی سیاستدان اور فیڈرل انویسٹیگیٹر ایجنسی آفیسر تھے 2008 سے لیکر 2013 تک وزیر داخلہ رہ چکے تھے۔ آپ 12 دسمبر 1951 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور آج 24 فروری 2022 میں 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں رحمان ملک صاحب نے انیس سو ترانوے سے لے کر انیس سو چھیانوے تک فیڈرل انویسٹیگیٹر ایجنسی آفیسر یعنی ایف آئی اے کے طور پر خدمات سر انجام دی تھیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ان کے انتقال پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 day ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago