اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق آفیسر اور دفاعی ماہر میجر (ر) محمد عامر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ” جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی افغانستان کے لوگ ضیا ءالحق کو یاد کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر افغانستان کے ایک گاؤں ” ایبک“ گئے۔ ایبک گاؤں قطب الدین ایبک کا گاؤں ہے۔
وہاں جب انہوں نے بتایا کہ میں پاکستان کا سفیر ہوں تو دیہاتیوں نے ان کے لئے دنبہ ذبح کر لیا اور ان کی بھرپور مہمان نواز کی، انہوں نے جب وہاں کے لوگوں سے پوچھا کہ میں آپ کے لئے کیا کرسکتا ہوں تو ایک بوڑھا گھر کے اندر گیا اور پاکستان کا جھنڈا اور ضیاءالحق کی تصویر اٹھا کر لیا اور کہا کہ یہ دونوں پرانے ہوچکے ہیں ہمارے لئے یہ بدل دیں ، میں نے کہا کہ جھنڈا تو میں بدل دوں گا مگر دوسری تصویر بدلنا میرے بس میں نہیں ہے۔ افغانستان کے باسی آج بھی جنرل ضیاءالحق کی محبتوں کو یاد کرکے اس دور کو یاد کرتے ہیں۔ وہ افغانستان کے ساتھ مخلص تھے ، جب افغانستان میں جہاد ختم ہوا تو اس کے دوران ہی انہیں مار دیا گیا ۔ (ر) محمد عامر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی افغانستان کے لوگ ضیا ءالحق کو یاد کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر افغانستان کے ایک گاؤں ” ایبک“ گئے۔ انہوں نے جب وہاں کے لوگوں سے پوچھا کہ میں آپ کے لئے کیا کرسکتا ہوں تو ایک بوڑھا گھر کے اندر گیا اور پاکستان کا جھنڈا اور ضیاءالحق کی تصویر اٹھا کر لیا اور کہا کہ یہ دونوں پرانے ہوچکے ہیں ہمارے لئے یہ بدل دیں ، میں نے کہا کہ جھنڈا تو میں بدل دوں گا مگر دوسری تصویر بدلنا میرے بس میں نہیں ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…