اہم خبریں

اللہ سے دعا مانگی جس کے بعد سے لگتا ہے کہ فرشتے میری مدد کرتے ہیں ۔۔ جانیں یہ مستری کیسے معذوری کے باجود بھی تیزی سے کام کرتا ہے، دیکھیے

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں محمد مختار نامی ایک مستری کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جو کہ ایک ہاتھ سے معذور ہے اور اس مستری کا کہنا ہے کہ فرشتے اس کی مدد کرتے ہیں،

محمد مختار کا کہنا ہے کہ وہ 1990 سے اس کام سے وابستہ ہیں اور 2002 میں ان کا ایک ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس کے بعد ان کا ایک بازو ضائع ہو گیا تھا اور اس کے بعد اسے انہوں نے اللہ تعالی سے دعا مانگی کہ میرا کوئی اور ذریعہ آمدن نہیں ہے

اس وجہ سے تو ہی ہے اب جو میری مدد کریں اور میں حلال روزی کما سکوں ، اور اس کے بعد جب میں صحتیاب ہوا اور میں نے کام شروع کیا تو میں پہلے سے زیادہ تیزی سے کام کرنے لگ گیا اور میرے ساتھ کا کوئی مزدور اگر دن میں 1500 اینٹیں لگاتا ہے تو میں 3000 تک اینٹیں لگا لیتا ہوں اور باقی مزدور تھک جاتے ہیں لیکن میں پھر بھی نہیں تھکتا ،

جب ان کے محلے کے لوگوں سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ اس کے پاس کام کا رش لگا رہتا ہے اور لوگ لائن میں کھڑے ہو جاتے ہیں کہ ہم کام اسی سے کروائیں گے

اور یہ بہترین کام کرتا ہے ایک ہاتھ ہونے کے باوجود ہم لوگ حیران ہیں کہ یہ اتنی صفائی سے کام کس طرح کر لیتا ہے ،
اللہ سے دعا مانگنے کے بعد فرشتوں کی مدد محسوس کرنا ایک ایسا تجربہ ہے جو بہت سے لوگوں نے بیان کیا ہے

یاد رہے کہ جب ہم دعا کرتے ہیں، تو ہم اپنے آپ کو پریشانیوں اور منفی خیالات سے دور کر سکتے ہیں اور سکون اور سکون کا احساس حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ ہمیں زیادہ توجہ مرکوز اور پرعزم محسوس کرنے میں مدد کر سکتا ہے، جس سے ہمیں اپنے اہداف کو حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago