پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو جاتی ہے یا آپ کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں تو آپ کو یاد نہیں آرہا ہوتا ایسا اکثر ہمارے ساتھ ہوتا ہے اور اس وجہ سے ہمیں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،
تو اگر آپ کی کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنا شروع کر دیا کریں کیونکہ درود پاک میں اللہ تعالی نے بہت زیادہ برکت رکھی ہے اور اس کی برکت سے آپ کو یاد آ جائے گا کہ آپ نے کوئی چیز کہاں رکھی تھی یا آپ کی چیز تھوڑی دیر بعد ہی مل جائے گی ۔
اس کے علاوہ جب بھی گھر میں داخل ہوا کریں تو اسلام علیکم کہا کریں چاہے گھر میں کوئی شخص موجود ہے یا نہیں ،کیونکہ اس طرح سلام لینا آپ کے لیے بہت زیادہ برکت کا باعث بنے گا اور آپ کے رزق میں اضافہ کرے گا ۔ اس حوالے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے
کہ تین چیزیں ہیں جو تمہارے رزق میں بہت زیادہ اضافہ کرتی ہیں اور وہ یہ ہیں گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کیا کریں اور ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھا کریں اور ایک مرتبہ درود شریف پڑھا کریں ۔ ایک مرتبہ ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا
اور اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی تنگ دستی کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کہا کے گھر میں داخل ہوتے وقت السلام علیکم ضرور کہا کرو چاہے گھر میں کوئی شخص موجود ہے یا نہیں ہیں اس کے علاوہ سورۃ اخلاص پڑھا کرو
اور مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا کرو بالکل ایسا ہی کیا تو اللہ کے فضل سے اس کے رزق میں اتنا زیادہ اضافہ ہو گیا کہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے ہمسائے میں فیض یاب ہوئے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…