پاکستان (نیوز اویل)، اداکارہ حرا مانی کے شوہر مانی کی حال ہی میں ایک ویڈیو انسٹاگرام پر بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک عمران خان کے حوالے کردو۔تو وہ ڈالر سو روپے کا کر دیں گے ،
اس ویڈیو میں حرا مانی ویڈیو بنا رہی ہیں اور اداکار مانی اپنا وولٹ نکال کر دیکھتے ہیں اور خالی وولٹ دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ بالکل خالی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ملک کی کرنسی گر گئی ہے اور اس
مہنگائی نے صرف غریب عوام کو یا مڈل طبقے کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ اپر کلاس کو بھی اس نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے ،
اور مانی کہتے ہیں کہ اس مہنگائی نے اتنی زیادہ کمر
توڑ دی ہے کہ میرا الٹ ہر وقت خالی ہی ہوتا ہے ہے اور اس لئے میں موجودہ حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دوبارہ سے حکومت عمران خان کے حوالے کردیں تاکہ عمران خان ڈالر سو روپے کا کردیں ، کچھ لوگ ان
کی اس ویڈیو کو پسند کر رہے ہیں جبکہ کچھ لوگ تنقید کر رہے ہیں کیونکہ کہ حرا مانی فی الحال پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ نہیں کر رہے اور وہ جانتے ہیں کہ جب عمران خان اقتدار میں آئے تھے تو پہلی بار
ڈالر کی قیمت اتنی زیادہ بڑھ گئی تھی کہ ڈالر سو روپے کا ہوگیا تھا تو کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے طنز کرنے کے لیے خاص طور پر عمران خان پر طنز کرنے کے لیے یہ ویڈیو بنائی ہے۔