اہم خبریں

اللہ کے گھر جانے سے پہلے یہ پڑھ لیجئے، سعودی عرب نے عمرے کے طریقہ کار میں کیا بڑی تبدیلی کر دیں؟

پاکستان ( نیوز اویل) ، اللہ کے گھر جانے سے پہلے یہ پڑھ لیجئے، سعودی عرب نے عمرے کے طریقہ کار میں کیا بڑی تبدیلی کر دیں؟

یہ معلومات ان لوگوں کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے جو کہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے ہیں یا پھر عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی نیت رکھتے ہیں اور ماضی میں عمرہ کرنا چاہتے ہیں

ہم سب جانتے ہیں کہ جب کرونا کی وبا پھیلی اعتمرنا ایپ کے ذریعے لوگ عمرہ کرنے کے لیے اجازت حاصل کرنے لگے اور کرونا کے سالوں میں کیونکہ زائرین عمرہ نہیں کر سکے تو کرونا کے بعد بہت زیادہ تعداد میں لوگوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی اور جس کے ذریعے اس ایپ

پر بہت زیادہ دباؤ پڑ گیا اور اب سعودی حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے کہ اعتمرنا ایپ کے ذریعے اب عمرے کی سعادت حاصل نہیں کی جائے گی بلکہ اس کے لیے ایک اور ایپ متعارف کرائی گئی ہے اور اب اعتمرنا ایپ منسوخ کر کے نسک نامی ایپ کا اجرا کیا ہے اور یہ فیصلہ وزارت حج نے کیا ہے کیونکہ گزشتہ برس 90 لاکھ لوگوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ،

اور اس کے ساتھ ہی ساتھ وزارت حج نے ایک اور اعلان کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ رواں برس میں رمضان المبارک تک عمرہ حاصل کرنے کے آنے کے لیے لوگوں کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ جائے اس لیے اب اس ایپ کا اجزا کیا گیا ہے ، اور اس کا مقصد عمرہ زائرین کی سہولت ہے

umrah can be performe at any time in whole year , for umrah first of all Muslims travel towards makkah and they perform twaf , circulating around Kabba seven times called twaf , after this people walking seven times between the hills of safa marwah , and at the end men do taqseer .

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago