پاکستان (نیوز اویل)، معروف کالم نگار اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے حیران کن انکشاف کیا ہے انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ الیکشن والے دن دھاندلی کرنا اب بالکل ہی نا ممکن ہو گیا ہے
اینکر کے سوال پر انہوں نے اس کا جواب یہ دیا کہ اب دھاندلی کرنے سے حالات کافی خراب ہو سکتے ہیں اور ایسا کرنے کے خوفناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
انہوں نے ایڈمنسٹریشن کو پیغام دیا کہ وہ سیاسی جماعتوں کے معاملات کے بیچ میں دخل اندازی نہ کریں سیاسی جماعتیں جو بھی کرتی ہیں ان کو کرنے دیا جائے اور ایڈمنسٹریشن کا اس سیاست کے معاملات میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے ،
انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ماضی میں پہلے بھی اس قسم کی حرکتیں ہو چکی ہیں جن کے بہت ہی برے نتائج دیکھنے کو ملے ہیں ان کا کہنا تھا
کہ میں جب مشرقی پاکستان کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بات آئی اور یہ وقت انیس سو ستر کا تھا تو اس وقت معاملات بہت زیادہ بگڑ گئے اور ہمیں اپنے آدھے وطن سے ہاتھ دھونا پڑا اور پاکستان آدھا رہ گیا ۔
اور دوسرا کارنامہ انیس سو ستتر میں سرانجام دیا گیا جس میں میں الیکشن میں پہلے دن بھی دھاندلی کا پروگرام بنایا گیا تھا اور اس کے بعد حالات مزید خراب ہوگئی اور آخرکار چوتھے روز زلفقارعلی بھٹو کو بھی اپنی حکومت سے ہاتھ دھونا پڑا ۔ ان کا کہنا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ کو کہا جا رہا ہے کہ وہ سیاست سے دور رہیں گے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…