پاکستان (نیوز اویل)، جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ویسے ویسے گرمی کی شدت میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اگر دیکھا جائے تو پچھلے سالوں میں اتنی
گرمی نہیں ہوا کرتی تھی جتنی آئندہ سالوں میں ہو رہی ہے اور ہر سال کا گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ رہا ہے ، ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں اس بارے میں آج ہم بات کریں گے ، ال نینو اور لا نینا دراصل موسم کی وہ تبدیلی ہے جو کہ
استوائی بحر الکاہل میں جب درجہ حرارت کا فرق ہوتا ہے اس وقت واضح ہوتے ہیں اور اس کا اثر پوری دنیا میں ظاہر ہوتا ہے ،
ال نینو دراصل گرم موسم کا ایک خاص مرحلہ ہے جبکہ لا نینا سرد موسم کے مرحلے کو کہتے ہیں ، اگر ہم بحر
الکاہل کی بات کریں تو اس کے مشرق کی طرف جو پانی ہوتا ہے وہ ٹھنڈا ہوتا ہے جبکہ مغرب کی طرف جو پانی ہوتا ہے وہ گرم ہوتا ہے اور جب یہاں پر ہمارے چلتی ہیں تو یہ پانی کو گرم کر دیتی ہیں جو کہ سورج کی تپش کی وجہ سے ہوتا ہے اور اسی وجہ سے پانی
مشرق کی طرف بہنا شروع ہو جاتا ہے اور وہاں پر پانی کی سطح گرم ہونے لگتی ہے اور گرم ہوائیں چلتی ہیں ، اس حوالے سے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 2020 سے لے کر 2022 تک جو ہواؤں کا سلسلہ تھا وہ اب کافی حد تک تبدیل ہو چکا ہے
اور جتنی گرمی 2022 تک پڑی ہے وہ پچھلے سالوں کی نسبت کافی زیادہ تھی ، ال نینو اور لا نینا بارش کے اثرات کو بھی کنٹرول کرتا ہے اور اس کے علاوہ یہ مشاہدہ بھی سامنے آیا
کہ یہاں پر ہواؤں کی تبدیلی کی وجہ سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادہ مقدار خارج ہونے لگی ہے جو کہ ہمارے ماحول کو مزید آلودہ کر رہی ہے کیونکہ اس سلسلے کے تبدیل ہونے کی وجہ سے بارشوں میں کافی کمی آئی ہے جس کی وجہ سے پودے اگنا کم ہو گئے ہیں اور درخت
سوکھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے آکسیجن کے مقدار ہمارے ماحول میں کم ہو رہی ہے ، اور سمندری آب و حیات کو بھی کافی خطرہ ہو تا جا رہا ہے ، اور یہ تبدیلیاں خوراک اور توانائی کے نظام کو بھی بگاڑ رہی ہیں جو کہ اس خشک سالی کا سبب بن رہے ہیں ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…