اہم خبریں

امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، ہم اپنی اکثر چیزوں کا موازنہ امریکہ اور دوسرے ممالک سے کرتے ہیں لیکن ہمیں پتا نہیں ہوتا کہ یہ چیز اس طرح کیوں استعمال ہو رہی ہے ، پاکستان میں حال ہی میں چار پروں والے پنکھوں کا

 

 

 

رواج عام ہوا ہے جو کہ پہلے صرف امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک میں دیکھنے کو ملتا تھا لیکن اب یہ دیکھتے دیکھتے ہیں پاکستان میں بھی بھی استعمال ہونے لگا ہے، لیکن ہم لوگ یہ نہیں جانتے کہ تینوں پروں والے پنکھے اور چار پروں والے پنکھے آخر میں ایسا کیا

 

 

 

 

فرق ہے ، لوگوں نے دیکھا دیکھی بس فیشن کے طور پر ان پنکھوں کو لگانا شروع کردیا ہے جن کے چار پر ہوتے ہیں لیکن وہ اس بات سے بالکل ہی بے خبر ہوتے ہیں کہ آخر چار پروں والے پنکھے کا کیا فائدہ ہے اور کیا نقصان ۔

 

 

 

 

امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک میں استعمال ہونے والے چار پر والے پنکھے اس وجہ سے استعمال کیے جاتے ہیں کیونکہ وہاں پر زیادہ تر لوگ اے سی میں رہتے ہیں تو وہ یہ پنکھے استعمال کرتے ہیں جہاں پر اے سی چل رہا ہوتا ہے ، ان پنکھوں سے اے سی کی ہوا بس پورے

 

 

 

کمرے میں پھیلتی ہے کیوں کہ ویسے ان پنکھوں اپنی زیادہ ہوا نہیں ہوتی ،
جبکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے تین پروں والے پنکھوں کی ہوا چار پروں والے پنکھوں سے زیادہ ہوتی ہے ۔

 

 

 

جی لوگوں نے چار پروں والے پنکھے فیشن کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دئیے ہیں ان کے لیے یہ بات جان لینا بہت زیادہ ضروری ہے کہ اگر آپ یہ پنکھے استعمال کرتے ہیں تو آپ کا بجلی کا بل بہت زیادہ بڑھ جائے گا کیونکہ یہ پنکھے زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago