واشنگٹن حکومت پناہ کے متلاشی افراد کو ملک میں پناہ فراہم کرنے کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرنا چاہتی ہے امریکی وزارت خارجہ تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن حکومت پناہ کے متلاشی افراد کو ملک میں پناہ فراہم کرنےکی تعداد میں نمایاں اضافہ کرنا چاہتی ہے،
امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق آئندہ مالی سال میں جس کا آغاز اکتوبر سے ہوگا، ایک لاکھ پچیس ہزار پناہ گزینوں کے حق میں مثبت فیصلے کی امید کی جاسکتی ہے۔ یہ تعداد پہلے کے مقابلے میں دوگنا بنتی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران پناہ کے متلاشی زیادہ افراد کو ملک میں پناہ فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تعداد کو 15 ہزار تک محدود کردیا تھا۔ وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ دنیا بھر میں انسانی بحرانوں میں اضافے کی وجہ سے بھی زیادہ سے زیادہ افراد کو پناہ فراہم کرنے کی ضرورت ہے
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…