اہم خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئےلاہو ر(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری کھلاڑی کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ بیماری کے دورانحکومت کی جانب سے ان کی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی۔ ان کی نماز جناہ بنوں میں ادا کی جائے گی ۔

اولمپک گیمر میں گولڈ ، سلور ، برونز میڈیل لینے والےواحد لیجنڈ کھلاڑی تھے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی کے لیجنڈ عبدالرشید جونئیر انتقال کر گئے۔ سابق ہاکی کپتان عبدالرشید نے 79 برس کی عمر میں وفات پائی۔بتایا گیا ہے کہ عبدالرشید گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔رشید جونئیر کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاجتھے جب کہ بیماری کے دوران حکومت کی جانب سے ان کی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی۔ان کی نماز جناہ بنوں میں ادا کی جائے گی ۔

عبدالریشد جونئیر اولمپک گیمر میں گولڈ ، سلور ، برونز میڈیل لینے والے واحد لیجنڈ کھلاڑی تھے۔ عبدالرشید جونئیر ہاکی ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے منیجر بھی رہے۔ واضح رہے کہ عبدالرشید جونئیر 1968ء اور 1972ء جونئیر سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی ثابت ہوئے، انہوں نے ریٹائرمنٹ کے وقت تک پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 96 گول کیے تھے۔ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے عبدالرشید جونئیر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago