کوئٹہ (ٹوڈے نیوز) سابق وفاقی وزیر صحت و ریلوے ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق طویل عرصے سےعلیل ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کا آج کوئٹہ میں انتقال ہوگیا۔ انہیں کوئٹہ کے کاسی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
وہ 2008 اور 2013 کی نگران حکومتوں میں وفاقی وزیر کے عہدے پر فائز رہے۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلیقاسم خان سوری نے عبدالمالک کاسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” قبائلی مشر سابق وفاقی وزیر صحت اور ریلوے ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے انتقال پر نہایت افسردہ ہوں، ڈاکٹر صاحب انتہائی خلیق اور ملنسار انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطاء فرمانے کی دعا ہے۔
” سابق وفاقی وزیر صحت و ریلوے ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق طویل عرصے سے علیل ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کا آج کوئٹہ میں انتقال ہوگیا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…