پاکستان (نیوز اویل)، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کے بعد الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں ، یاد
رہے اس طرح کی سیاسی صورت حال میں اس قسم کے کیس کا صحیح ثابت ہو جانا کسی کے پارٹی کے لیے بہت زیادہ نقصان کا باعث ہے ،
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیان یہ غلط نکلا ہے اور عمران خان اپنے اثاثے چھپائے ہیں اس کے علاوہ باہر سے ملنے والی امداد کی بھی کوئی ڈیٹیل موجود نہیں ہے ۔
حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور کرنا شروع کر دیا ہے جس میں سے پہلا آپشن تو یہ ہے کہ آئین کے آرٹیکل کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس بھیج دینا چاہیے ،
اور حکومت کی طرف سے دوسرا آپشن جس پر غور کیا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ فارن ایڈ ڈ سیاسی جما عت ڈکلیئرڈ کر کے کام آ گے بڑھایا دینا چاہیے ،
اور کیس کا فیصلہ آنے کے بعد جو تیسرا آپشن پر غور کیا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے جعلی بیان حلفی پر کارروائی کی جائے۔۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…