پاکستان (نیوز اویل)، انناس کھانے کے حیرت انگیز فوائد، وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے، بصارت اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے، دل اور شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ۔
انناس میں وافر مقدار میں وٹامن اے، بی اور سی موجود ہوتا ہے۔ اس میں پروٹین کی مناسب مقدار پائی جاتی ہے اور کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں۔ اس میں فائبر زیادہ ہوتا ہے ہے لہذا ایسے لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں وہ اسے خوراک میں شامل کرکے بہت آسانی سے وزن کم کر سکتے ہیں۔
انناس قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ دل کے مریضوں کے لیے یہ انتہائی مفید پھل ہے۔ یہ خون کی نالیوں اور دل کے والوو میں رکاوٹ ختم کرنے میں مدد دیتا ہے
شوگر کے مریض اسے استعمال کریں تو ان کے جسم کی شوگر لیول پر آجاتی ہے اور انسولین بننا شروع ہو جاتی ہے۔ کیلشیم موجود ہونے کی وجہ سے یہ ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتا ہے۔
سرجری یا حادثاتی چوٹ کے نتیجے میں لگنے والے زخم اس کے استعمال سے جلدی بھر جاتے ہیں۔ جن لوگوں کے جسم میں انفیکشن یا سوزش ہو جاتی ہے، یہ ان کے لئے بھی انتہائی مفید ہے کیونکہ یہ انفیکشن اور سوزش کو بھی ختم کرتا ہے۔
اس میں فائبر موجود ہونے کی وجہ سے کھانے کو ہضم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ جوڑوں کے درد اور کینسر سے بچاؤ کا علاج بھی اس پھل میں موجود ہے۔ وٹامن اے کی وافر مقدار کی وجہ سے یہ بصارت کو تیز کرتا ہے اور رات کے اندھے پن کو ختم کرتا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…