دلچسپ و عجیب

انڈا مٹی کے اندر دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس کا وہ فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

گھر کا باغیچہ ایک ایسی بہترین جگہ ہوتی ہے جہاں آپ اپنی مرضی کے مطابق مختلف سبزیاں اور پھلوں کو اگا سکتے ہیں۔بہت سے افراد کو اپنے گھر کے گارڈن میں پھول اگانا اچھا لگتا ہے تو کچھ صرف وہاں آرام کرنے اور شام کی چائے پینے بیٹھتے ہیں۔

اگر آپ کے گھر میں باغیچہ موجود ہے تو ہم آج آپ کو ایک ایسی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے لیے حیرت کا باعث بنے گی۔کیا آپ نے کبھی انڈا مٹی کے اندر دبا کر تجربہ کیا ہے کہ اس عمل سے کیا نتیجہ سامنے آتا ہے؟ ہوسکتا ہے ایسا آپ پہلی بار سن رہے ہوں لیکن انڈا مٹی کے اندر دبانے سے وہ فائدہ حاصل ہوتا ہے جو آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں۔

برتن کو 2 انچ مٹی سے بھریں۔ پھر اس کے اندر ایک انڈا رکھیں اور مٹی سے ڈھانپ دیں۔ ۔انڈا جب اس گملے میں خود بخود سڑ جائے گا تو وہ مٹی قدرتی طور پر ذرخیز ہوجائے گی۔ جس کی مدد سے آپ انتہائی آسانی کے ساتھ اس میں کچھ بھی اُگا سکتے ہیں۔

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago