پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کے مشہور کالم نگار اور جنرلسٹ مجیب الرحمن شامی نے انتہائی دلچسپ انداز میں پاکستان تحریک انصاف پر ثابت ہونے والے فارن فنڈنگ کیس کا تجزیہ کیا ہے ،
یار ہے پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے اور اس میں الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ان کا بیان یہ غلط تھا اور انہوں نے اپنے بینک اکاؤنٹس کی بھی پوری
ڈیٹیل نہیں بتائیں ، اس کے علاوہ انہوں نے بیرون ممالک سے بہت زیادہ فنڈز لی تھی اور ایک امریکی شہری سے بھی کافی عطیات لیے گئے تھے اس کے ساتھ
ہی ساتھ انہوں نے 351 کمپنیوں سے بھی فنڈز لیے تھے لیکن یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ تمام فنڈز کہاں گئے اور نہ ہی ان کے حوالے سے کوئی ڈیٹیل موجود ہے کہ وہ فنڈز کہاں پر خرچ کئے گئے ،
کالم نگار مجیب الرحمن شامی نے پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ کیس ثابت ہونے کے بعد دلچسپ تجزیہ کرتے ہوئے یہ کہا کہ ” انڈہ مل گیا ، اب چوزا نکلے گا وہ مرغی بنے گی ، آگے کیا اقدامات ہونے جا ر ہے ہیں ؟ ”
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…