پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں انڈین اداکار کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں اس نے سفید ٹوپی پہنی ہوئی ہے اور سفید داڑھی رکھی ہوئی ہے جس پر سوشل میڈیا پر یہ بات وائرل ہوگئی تھی کہ اس نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
انڈین فلموں کے مشہور مزاحیہ کردار ٹیکو تلسانیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر لوگوں نے کہا کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے انہوں نے اس تصویر میں سفید شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی اور ساتھ ہی ساتھ ٹوپی لی ہوئی تھی اور داڑھی بھی تھی لیکِن یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ خبر غلط تھی ۔
ایک یوٹیوب چینل پر یہ خبر سننے میں آئی ہے کہ ٹیکو تلسانیہ نے اسلام قبول نہیں کیا بلکہ وہ کسی ڈرامے کی شوٹنگ کر رہے تھے جس میں وہ ایک مسلمان کا قردار نبھا رہا ہے یاد رہے کہ بھارت میں بہت سے ایسے ڈرامے چل رہے ہیں جن میں مسلمانوں کے کردار دکھائے گئے ہیں اور مسلمان خاندان دکھائے گئے ہیں اور لوگوں کو غلط طریقے سے گائیڈ کیا جا رہا ہے ۔ لیکن اس بارے میں کسی سے بھی کچھ پوچھنے والا ہی نہیں ہے ۔ ان ڈراموں میں مسلمانوں کی غلط طریقے سے تصویر کشی کی گئی ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…