Categories: اہم خبریں

اولاد نے گھراور جائیداد بیچ کر ہر ایک نے اپنا اپنا حصہ لے لیا ۔لیکن ماں کسی کے حصے نہ آئی جب 80سالہ بو ڑھی ما ں کی بیٹی اور داماد ملنے آئے تو دیکھتے ہی کیا کہہ کر واپس چلے گے ؟

پاکستان (نیوز اویل)، اولاد نے گھراور جائیداد بیچ کر ہر ایک نے اپنا اپنا حصہ لے لیا ۔لیکن ماں کسی کے حصے نہ آئی جب 80سالہ بو ڑھی ما ں کی بیٹی اور داماد ملنے آئے تو دیکھتے ہی

 

 

کیا کہہ کر واپس چلے گے ؟ چودہ سو سال پہلے ہی اللہ تعالی نے قرآن پاک میں یہ فرما دیا ہے کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہارے لیے فتنہ ہے ،

 

 

 

والدین اپنی اولاد کے لیے پوری زندگی محنت کرتے ہیں اور ان کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہونے دیتے اور ان کی آسائشوں کا خیال رکھتے ہیں لیکن وہی اولاد

 

 

 

 

بڑی ہو جاتی ہے تو ان کو والدین کی کمائی نظر آتی ہے اور نظر کی وہ تمام محنت اور قربانیاں نظر نہیں آتی ہیں جو ان کے لیے والدین نے دی ہیں ،
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ

 

 

 

 

وائرل ہوئی ہے جس نے ہر کسی کو آبدیدہ کردیا ، یہ ایک اسی سالہ بزرگ خاتون کی ویڈیو ہے جس نے اپنی روداد سناتے ہوئے ہر کسی کو اشک بار کر دیا ، یہ ویڈیو ایک ایک آدمی نے بنائی ہے جس کا کہنا ہے کہ یہ بزرگ

 

 

 

خاتون اسے دکانوں کے باہر سخت سردی میں لیٹی ہوئی ملی جسے اس کا نوکر گھر لے آیا اور اس کے بعد وہ شخص نے اس عورت کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تاکہ اس کا کوئی بیٹا یا بیٹی دیکھ کر اسے لینے آ جائے ،

 

 

مسرت کا کہنا ہے کہ ان کی کوٹھی تھی اور وہ اچھے خاصے کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی لیکن چالیس سال پہلے اس کا شوہر انتقال کر گیا جس کے بعد اس نے اکیلے اپنے بچوں کو پڑھایا لکھایا اور ان کی

 

 

 

 

حفاظت کی لیکن جب بچے کسی قابل ہوگئے تو انہوں نے اپنے والدین کی ساری جائیداد بیچ کر بیرون ملک رخ کر لیا ، اس نے بتایا کہ اس کا ایک بیٹا ڈاکٹر اور ایک انجینئر ہے اور ایک پروفیسر ہے اور ایک بیٹی ہے جس کا شوہر ہر ایک اچھی پوسٹ پر تعینات ہے ،

 

 

 

 

اس کا کہنا تھا کہ اس کے بیٹوں نے ساری جائیداد اپنے نام لگوا کر اسے بے یارومددگار چھوڑ دیا ،
اس خاتون کے بیٹوں کے بارے میں دو صحیح معلومات معلوم نہیں ہوسکی کیونکہ وہ کافی عرصہ سے بیرون

 

 

 

 

ملک شفٹ ہو چکے ہیں لیکن اس خاتون کی بیٹی اور داماد کو ڈھونڈ لیا گیا اور ان کو بلایا گیا اور انہوں نے کہا کہ ہم کچھ کریں گے لیکن اس کے بعد وہ بھاگ گئے اور کوئی جواب نہیں دیا، اس بزرگ خاتون نے مزید بتایا

 

 

 

کہ جس وقت پاکستان بنا تھا اس وقت وہ دس سال کی تھی ، سوشل میڈیا پر رکھکر اس طرح کے واقعات سامنے آتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے یہ والدین

 

 

 

بھی شاید یہ دعا کرتے ہوں گے کہ اللہ تعالی ان کو اولاد سے ہی نہ نوازتا ، انسان اپنی اولاد کے لئے ہر اچھا برا کام کر گزرتا ہے اور اپنی اولاد کی خاطر اپنی آخرت کو بھی پیچھے چھوڑ دیتا ہے ہے لیکن یہی اولاد بعد میں

 

 

 

 

اس کو ناکو چنے چبوا دیتی ہے ، ہم لوگ تو یہی دعا کر سکتے ہیں کہ کہ ایسے لوگوں کی مشکلات اللہ تعالی دور کرے اور اللہ تعالی ایسی اولاد کسی کو نہ دے آمین ۔ ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago