اہم خبریں

آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، حکومتی شخصیات بغیراجازت بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا اور حکومتی شخصیات بغیر اجازت بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس اور باقی اسلام آباد انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ۔

یاد رہے کہ ابھی سے کچھ دیر پہلے اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago