آج کے بعد آپ 4 پھلوں کے چھلکے ہر گز نہیں پھینکیں گے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

پاکستان (نیوز اویل)، آج کے بعد آپ 4پھلوں کے چھلکے ہر گز نہیں پھینکیں گے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں ، پھلوں کے فائدے تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن کچھ پھلوں

 

 

 

کے چھلکے بھی بہت ہی فائدے مند ہوتے ہیں جن نے بارے میں شائد ہی آپ میں سے کچھ لوگ جانتے ہوں ، سیب کے چھلکوں کے بے شمار فوائد ہیں اگر ہم نے آئرن حاصل کرنا ہے

 

 

 

تو سیب کھا کر چھلکے نہیں پھینکنے ہیں ، سیب کے چھلکے اتار کر ان کو دو سے تین کلو پانی لے کر اس میں اُبال لینا ہے اور پھر آپ نے اس کو اتار کر ٹھنڈا کر کے اس پانی کو پینا ہے

 

 

 

اس طرح کرنے سے آپ کی دل کی کمزوری دور ہو جائے گی اور اس طرح سے آپ کو آئرن کی بڑی مقدار میسر آ جائے گی ، ، اور پیپیتے

 

 

 

کے چھلکے لے کر ان کو بھی پانی میں ابال کر استعمال کرنا چاہیے اور اس طرح سے ڈینگی جیسی بیماری سے بچ جائیں گے اور اس کے علاوہ اور بہت بہت سی بیماریوں سے نجات مل جائے گی ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *