پاکستان (نیوز اویل)، امتیاز شیخ کہ وزیر توانائی ہے انہوں نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے عمران خان کو دن میں تارے دکھا دیا ہے اور عمران خان تو سیاست میں ابھی بچے ہیں ، ان کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ آصف علی
زرداری کی سیاست کو نہیں سمجھ سکتے ۔
ان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ آئین کے خلاف نہیں ہے بلکہ ان کی سیاست سٹریٹجی ہے اور عمران خان کو اب تک سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے ، عمران خان نے ملک کا
بیڑہ غرق کر دیا تھا تھا اور اب وہ کہہ رہے ہیں کہ دوبارہ مل کے حوالے کر دیا جائے تاکہ وہ ملک کا ستیاناس کر دیں ،
انہوں نے مزید کہا کہ آپ جو بوتے ہو وہی کاٹتے ہو
عمران خان کے ساتھ بھی یہی ہوا ہے عمران خان نے نے جو کیا اس کا ہی پھلوں کو مل رہا ہے اور اس لیے ان کی اتنی بےعزتی ہو رہی ہے ۔ ۔ اور اب وہ چاہتے ہیں کہ عوام ان کے جھوٹے دعوؤں میں آ جائے تو اب ممکن نہیں ہے ۔