پاکستان (نیوز اویل)، اپنا دل، جگر، گردہ بھی دے دیا اور ۔۔ اپنی جان دیکر 5 لوگوں کی زندگیاں بچانے والا شخص وائرل ، اس شخص کا تعلق سعودی عرب کے شہر ریاض سے ہے
جس نے پانچ لوگوں کی جان بچائی ، جی ہاں ایک بائیس سالہ نوجوان نے اپنے جسم کے تمام اعضاء عطیہ کر دیے تھے اور وہ ایک بیماری میں مبتلا تھا اور اسی وجہ سے وہ کومہ میں چلا گیا جس کے بعد اس کو
دماغی طور پر بالکل مردہ قرار دے دیا گیا تھا اور پھر اس کے جسم کے پانچ رضا پانچ مختلف لوگوں کو عطیہ کر دیے گئے ،
کنگ عبد العزیز میڈیکل کمپلیکس میں ایک 34 سالہ خاتون کو اس کا گردہ لگایا گیا یعنی کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا اور اس کا جگر بھی اسی ہسپتال میں ایک ساٹھ سالہ شخص کو عطیہ کر دیا گیا تھا ،
اور اس نوجوان کا دل بھی کنگ عبد العزیز میڈیکل سٹی کے ہی ایک مریض جس کی عمر 50 سال دی اس کو لگایا گیا اور اسی طرح ہی اس کے پھیپھڑے بھی ایک خاتون کو عطیہ کر دیے گئے تھے ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…